قابل انتقال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - منتقلی کے لائق، مبادلہ پذیر، بدلنے کے قابل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - منتقلی کے لائق، مبادلہ پذیر، بدلنے کے قابل۔